the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بالکل بعد شہر میں فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کے دو واقعات پیش آئے ۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر اندر سماج دشمن عناصر نے دو مذہبی مقامات کو نشانہ بنایا۔

میڈیا کے مطابق سلیم نگر کالونی میں واقع ایک چرچ میں بت رکھ دیا گیا ۔ چرچ کے ذمہ داروں نے اس بابت چادر گھاٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے ۔ ذمہ



داران کے مطابق بروقت پولیس کو مطلع کرنے کے باوجود انہوں نے کوئی مناسب کارروائی نہیں کی ۔ دوسرا واقعہ حمایت ساگر کے نزدیک پیش آیا ، جہاں ایک مسجد کی دیواروں پر جئے شری رام نعرے لکھ دئے گَئے ۔

اس واقعہ کے بعد مقامی مسلمان میں خوف کا ماحول ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ ہولی کا بہانہ بناتے ہوئے پولیس اس معاملہ میں بھی کارروائی کرنے سے کترا رہی ہے۔ یہ دونوں واقعات عکاسی کررہے ہیں کہ کچھ شرارتی عناصر حیدرآباد کے پرامن ماحول کو بگاڑنا چاہتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.